تازہ ترین

بنڈل آئی لینڈ سندھ کا ہے اور سندھ کا ہی رہے گا، عمران اسماعیل

ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ذاتی اور سیاسی اختلافات تو ہو سکتے ہیں، لیکن سندھ دھرتی کے معاملے پر ہم ایک ہیں، ان کا کہنا تھا کہ بنڈل آئی لینڈ سندھ کا ہے اور سندھ کا ہی رہے گا، بنڈل آئی لینڈ بن جائے گا تو دبئی کو پیچھے چھوڑ دے گا،گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ کے لوگوں کو ملازمتوں کے لیے دبئی نہیں جانا پڑےگا، بلکہ بنڈل آئی لینڈ میں ہی ملازمیں ملیں گی، انہوں نے مزید کہا کہ بنڈل آئی لینڈ سے سندھ کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار اور پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close