تازہ ترین

ملیر سٹی شیش محل موڑ کے قریب گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ

گیس لیکیج دھماکے سے گھر میں بزرگ خاتون سمیت 2افراد جھلس کر زخمی ہوگئے،،، زخمیوں کو طبی امداد کےلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا،،، ایس پی ملیر راؤ اسلم اور ایس ایچ او ملیر سٹی وسیم صدیقی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ،،، پولیس افسران نے جائے وقوعہ کا مکمل معائنہ کیا،،، ابتدائی طور پرواقعہ گیس لیکج ہی معلوم ہوتا ہے،پولیس ہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close