تازہ ترین

عوام ووٹ چوروں کو گھر بھیجیں گے، تیرہ دسمبر کو حکومت کو آخری دھکا دیں گے

عوام ووٹ چوروں کو گھر بھیجیں گے، تیرہ دسمبر کو حکومت کو آخری دھکا دیں گے، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کی لاہور میں پریس کانفرنس، کہا عمران خان کو ایک بات سمجھ آگئی ہے کہ یہ عوامی تحریک ہے، بہتر ہے خود تیرہ دسمبر سے پہلے استعفیٰ دے دیں، مافیا کے گھر جانے کا وقت ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close