تازہ ترین

سندھ کے وزراء کی شہباز شریف سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ اور وزیر تعلیم سعید غنی کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ آمد، صوبائی وزراء کی جانب سے شہباز شریف سے اُن کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر تعزیت کی گئی، ملاقات کے دوران شریف برادران کی مرحومہ والدہ کے لیے مغفرت کی دعا کی گئی، سندھ کے وزراء نے لواحقین کے لیے بھی صبر جمیل کی دعا کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close