تازہ ترین

کراچی میں بھتہ مافیا پھر سراٹھانے لگا

کراچی میں بھتہ مافیا پھر سر اٹھانے لگا تاجر رہنما پر بھتہ نہ دینے پر قاتلانہ حملہ کردیا جس میں تاجر اور ساتھی محفوظ رہے پولیس واقعہ کا مقدمہ درج کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے..  شہر میں بھتہ خور مافیا ایک بار پھر سرگم ہوگیا.. ڈسٹرکٹ ویسٹ کے علاقے سرجانی ٹائون چھتیس چوک پر واقع شوروم پر بھتہ جورو اچانک پتھراؤ اور فائرنگ کی گئی جسکے نتیجے میں شوروم کے مالک اور ساتھی محفوظ رہے تاجر کے محافظ کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی جسکے بعد ملزمان فرار ہوگئے مونٹاج  واقعہ کا مقدمہ درج کرنے تاجر رہنما ساتھیوں کے ہمراہ تھانے پہنچے جہاں پولیس نے روایتی سست روی سے کام لیتے ہوئے ٹال مٹول کی تاجر رہنما کے مطابق پچھلے کچھ ماہ سے انکو بھتہ خورو کی طرف دھمکیاں مل رہیں تھیں ساٹ..تاجر  متاثرہ تاجر رہنما نے اپنی زخمی ساتھیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا.. واقعہ کے بعد تاجر برادری نے بھتہ خورو کے خلاف مئوثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close