تازہ ترین

بشریٰ انصاری ملک میں ملتوی شوٹنگز شروع ہونے پر خوشی سے نہال

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونیوالی شوٹنگز دوبارہ شروع ہونے پر اظہارِ مسرت کیا ہے۔بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ وہ 9 ماہ بعد ٹی وی ڈرامے کی شْوٹنگ میں مصروف ہوئی ہیں جو ان کا ذاتی پراجیکٹ ہے۔ ا?ج کل بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پربھی فعال دکھائی دے رہی ہیں، پرانی یادیں شیئر کررہی ہیں اور نئے پراجیکٹس کے حوالے سے بھی مداحوں کو ا?گاہ کر رہی ہیں۔بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پراپنی پوسٹ میں کہاکہ کورونا وائرس کی وجہ سے شوبز انڈسٹری کو بھی نقصان ہواہے،جس کی تلافی کیلئے بہت محنت کرنا پڑے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close