تازہ ترین

محکمہ پارکس کی عدم توجہی، تفریح پارکس کھنڈرات میں تبدیل

 ضلعی وسطی میں واقع گلبرگ ٹاون کا پارک عدم توجہی کی منہ بولتی تصویر بن گیا،،، پارک میں جگہ جگہ کچے کے ڈھیر اور ٹوٹے ہوئے جھولےشہریوں کو منہ چڑانے لگے

 شہر قائد میں عوام کیلئے بنائے گئے تفریحی پارکس کنڈھرات میں تبدیل ہوگئے پارکس میں جانور اور ہرجگہ کچرے کے ڈھیر نظر آتے ہیں… ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے گلبرگ ٹائون کا پارک جو سندھ حکومت کے محکمہ پارکس کی عدم توجہی کے باعث کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے , اربوں روپے کا بجٹ مختص ہونے کے باوجود محکمہ پارکس شہریوں کیلئے بنائے گئے تفریحی مقامات کو اجاڑ رہی ہے جسکا بخوبی اندازہ اس پارک کی حالت کو دیکھ لگایا جاسکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close