تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ کےتحت جاری پی ایس ایل فائیواپنےاختتامی مرحلےکی جانب گامزن

،پاکستان سپرلیگ کی دوفائنلسٹ ٹیمیں کراچی کنگزاورلاہورقلندرز کےدرمیان پی ایس ایل کافائنل میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائےگا

کراچی کنگزاورلاہورقلندرز کےدرمیان پی ایس ایل کافائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کےمطابق رات آٹھ بجےشروع ہوگاجوفلڈلائٹس میں کھیلاجائےگا، کراچی کنگزکی قیادت عماد وسیم جبکہ لاہورقلندرزکی ٹیم سہیل اخترکی زیر قیادت میدان میں اترےگی،کراچی کنگزکےدیگرکھلاڑیوں میں علی خان، اویس ضیا، کیمرون ڈیلپورٹ، افتخار احمد، محمد رضوان، شرجیل خان، عمیر خان، عامر یامین، ارشد اقبال، بابر اعظم، کرس جورڈن، محمد عامر، عمید آصف، اسامہ میر، چاڈوک والٹن، وقاص مقصود، وین پارنل، شیرفین رودر فورڈ اور الیکس ہیلس شامل ہیں،جبکہ لاہور قلندرزمیں دلبر حسین، سمت پٹیل،شاہین آفریدی، بین ڈنک، فخر زمان، جاوید علی، محمد حفیظ، سلمان بٹ، عثمان شنواری، محمد فیضان، راجہ فرزان، ڈین ولاس، سلمان ارشاد، ماز خان، حارث رؤف، تمیم اقبال، ڈیوڈ ویز، آغا سلمان اور عابد علی شامل ہیں

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*