تازہ ترین

کراچی والے گرم کپڑے نکال لیں ، سردی آ نہیں رہی ، سردی آ گئی ہے

 ، سائیبرین ہواؤں نے شہر کراچی کا رخ کرلیا ،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شمالی علاقوں سے سرد ہوائیں چلنے لگی ہیں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے تک رات میں سردی کی جزوی لہر رہے گی، اوررات کا درجہ حرارت دو سے تین ڈگری کم ہوسکتا ہے، طبی ماہرین کی جانب سے شہریوں کو ا حتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close