تازہ ترین

Videos

رمضان پیکیج،یوٹیلیٹی اسٹورز پراشیا کی قیمتوں میں کمی

کراچی رمضان المبارک کے پیش نظر ملک بھر میں قائم تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر دستیاب ایک ہزار سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔نجی چینل کی نیوز ویب سائٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر حکومت کی جانب سے ایک ارب 73 کروڑ روپے کی سبسڈی کے رمضان پیکج ...

Read More »

کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی ،شہریوں کی چھٹی بھی لوڈشیڈنگ کی نذر

کراچی ، گرمی کا پارہ ذرا کم تو ہوا لیکن اس کے باوجود کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کم نہ کی، اب بھی مختلف علاقوں میں دس سے بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے، ایسے میں اورنگی ٹاؤن ،کورنگی ،بلدیہ ٹائون میں بجلی بندش سے خواتین اور بچےبے حال ...

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کی آزادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

انیس سو اکیانوے میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے اجلاس میں پیرس کی جانب سے اس دن کو منانے کی قرار داد پیش کی۔۔۔ اور پہلی بار یہ دن تین مئی انیس سو تیرانوے کو منایا گیا۔۔۔ حملے،دھمکیاں ، اغوا،جبری برطرفیاں، تنخواہوں کی عدم ادائیگیاں ،یہ وہ حالات ...

Read More »

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان رہا

ٹوکیو۔16 اپریل (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان رہا۔وقفہ پر ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکی 225 انڈکس میں 0.3 فیصد اور ٹاپکس انڈکس میں 0.40 فیصد تک اضافہ ہوا۔ جبکہ ایم ایس سی آئی براڈ سٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ...

Read More »

انڈونیشیا، خام پام آئل کی برآمدات میں فروری کے دوران 9.5 فیصد کمی

جکارتہ ۔ 30 مارچ (اے پی پی) انڈونیشیا سے خام پام آئل کی برآمد میں فروری میں 9.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا نے جنوری میں 2.74 ملین ٹن پام آئل برآمد کیا جبکہ فروری میں یہ برآمد 9.5 ملین ٹن کم ہو کر 2.48 ...

Read More »

بھارت اور پاکستان اپنے اختلافات بات چیت سے حل کریں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 20 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات بات چیت سے حل کریں۔ عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارچ نے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا ...

Read More »