تازہ ترین

کھیل

بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا

آکلینڈ ۔ 8 فروری (اے پی پی) بھارت کا نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں جاندار کم بیک، میزبان ٹیم کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 1-1 سے برابر کر دی۔ کپتان روہت ...

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کی میڈیا سے گفتگو

لاہور۔8 فروری(اے پی پی )قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ میں کوئی ساﺅتھ ایشین ٹیم ٹیسٹ سریز نہیں جیت سکی،جنوبی افریقہ میں ٹیم کے کھلاڑیوں کا جذبہ قابل تحسین تھا، ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کرکٹ میں کھلاڑیوںنے جنوبی افریقہ کا مقابلہ ...

Read More »

جرگن ملزر اور سائمن بولیلی صوفیا اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

صوفیا ۔ 8 فروری (اے پی پی) آسٹریا کے جرگن ملزر اور ان کے کروشین جوڑی دار نکولا مکٹک صوفیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں اٹلی کے سائمن بولیلی اور انکے ہم وطن جوڑی دار اینڈس سیپی ...

Read More »

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (کل) شروع ہوگا

جمیکا ۔ 8 فروری (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) ہفتہ سے گروس آئس لٹ میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے ...

Read More »

قائد اعظم ڈے SSBکپ باسکٹ بال فیسٹیول میچ، علامہ اقبال الیون کے نام

کراچی کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے اشتراک سے آرام باغ کورٹ پر ،قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ “قائد اعظم ڈے SSBکپ باسکٹ بال فیسٹیول میچ “علامہ اقبال الیون ...

Read More »

SSBقائداعظم،ٹگ آف وار مقابلے میں کراچی گرین بوائز کامیاب

کراچی سندھ اسپورٹس بورڈ قائد اعظم اسپورٹس ویک کا افتتاح گذشتہ روزہ ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایس بی ریاض پیر زادہ نے نیشنل کوچنگ سینٹر میں کیا ان کے ہمراہ سیکریٹری اولمپک ایسو سی ایشن احمد علی راجپوت‘ سیکریٹری سندھ ٹگ آف وار جاوید اقبال‘ عظمت پاشا اور میڈم خالدہ بھی ...

Read More »

پاکستان ہاکی لیگ کے ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان

ہاکی لیگ اور ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے شیڈول میں مماثلت پی ایچ ایف حکام کے لئے درد سر بن گئی جس کے باعث آئندہ برس جنوری میں شیڈول پاکستان ہاکی لیگ کے ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایچ ...

Read More »

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابر اعظم سرفہرست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابر اعظم پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں ، جبکہ بولرز میں شاداب خان کی دوسری پوزیشن ہے ۔آئی سی سی کی نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کی بیٹسمینوں میں ٹاپ پوزیشن برقرار ہے ، البتہ ...

Read More »

CAA فٹ بال اکیڈمی،ٹرائلز میں 600 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

کراچی فیفا انسٹرکٹر اور ہیڈ کوچ سی اے اے صدیق شیخ‘ قمر یار خان‘ ارشد جمال اور محمد شہزاد کی نگرانی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی فٹبال اکیڈمی کے لئے سی اے اے فٹ بال اسٹیڈیم ایئر پورٹ میں اوپن ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جس میں انڈر12‘انڈر14اور انڈر16 ...

Read More »

این بی پی قائداعظم ڈے باکسنگ کے فائنل مقابلے آج ہوں گے

کراچی این بی پی قائداعظم ڈے باکسنگ کے دو روزہ مقابلوں کے فائنل آج شہید بے نظیر بھٹو باکسنگ کلب آئی سی آئی پل‘ آئی سی آئی روڈ لیاری میں ہونگے‘ سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے سیکریٹری اصغر بلوچ کے مطابق نیشنل بینک اور سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن ...

Read More »