تازہ ترین

کراچی

بلدیہ شرقی،اسکاؤٹس کی فائر ورکس کی تقریب میں شرکت

کراچی چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ قائد اعظم کے فرمودات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹرز کو پذیرائی ملنی چاہیئے تاکہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ اس جانب متوجہ کیا جاسکے ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوسی 28 میٹروول گلشن اقبال میں پاکستان ...

Read More »

ایمپریس مارکیٹ کی اصل حالت میں بحالی کیلئے کمیٹی کااجلاس

کراچی ایمپریس مارکیٹ اور اطراف کے علاقوں کو خوبصورت اور اصل حالت میں بحال کرنے کے لیے شہر کے معروف ماہرین تعمیرات، ہیریٹیج، باغ بانی شہری امور پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس کی مشاورت سے ایمپریس مارکیٹ اور اطراف کی بحالی پر کام کیاجائے گا۔کمیٹی کا پہلا ...

Read More »

علی رضا عابدی کی نماز جنازہ، سیاسی رہنماوں کی بڑی تعدادمیں شرکت

کراچی ، ڈیفنس میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ایم اکیوایم پاکستان کے سابق رہنماعلی رضا عابدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ یثرب میں ادا کردی گئی۔ایم اکیوایم پاکستان کے سابق رہنما علی رضا عابدی کی نمازجنازہ میں سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد اورعزیزواقارب نے شرکت کی۔واضح ...

Read More »

علی رضاکے قتل میں استعمال اسلحے کی فرانزک رپورٹ موصول

کراچی علی رضا عابدی کے قتل میں استعمال کیے گئے اسلحے کی فرانزک رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی، جس کے مطابق یہ اسلحہ ماضی میں بھی استعمال ہوا۔انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق اسی اسلحے سے 10 دسمبر کو لیاقت آباد میں احتشام نامی شخص کو قتل ...

Read More »

علی رضاکاگارڈزیرحراست،تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے

کراچی ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا تھا کہ علی رضا عابدی کے گارڈ قدیر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جو فائرنگ کے جواب میں فوری کارروائی کے بجائے گھر کے اندر چلا گیا اور علی رضا عابدی کے والد سے ...

Read More »

ٹارگٹ کلرز پھر فعال ،علی رضاعابدی شہیدکی نمازجنازہ اآج ظہرین اداکی جائیگی،

کراچی، ایم کیو ایم کے سابق رہنماعلی رضا عابدی قاتلانہ حملے میںگزشتہ روز جاں بحق ہوگئے تھے ۔جس کے بعدفوری طور پر جناح ہسپتال لایاگیا.علی رضا عابدی کا پوسٹ مارٹم جناح ہسپتال کراچی میں کیا گیا جس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ان کو تین گولیاں سینے، گردن اوربازو میں ...

Read More »

یوسی 20 کےبلدیاتی مسائل کو حل کرنےکیاجائے گا،معید انور

کراچی . چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ ضلع شرقی کی ہر یوسی کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، ان یوسیز میں بھی ترقیاتی کاموں کو سر انجام دیا ہے جہاں عرصے سے ترقیاتی کاموں کی جانب توجہ ہی نہیں دی گئی تھی، یوسی 20 ...

Read More »

بلدیہ غربی میں ازسرنو نصب سیوریج سسٹم کاافتتاح

کراچی بلدیہ غربی میں موجود مسیحی آبادیوں میں کرسمس سے قبل صفائی ستھرائی،روشنی کے انتظامات اور تعمیر و مرمت کے جاری کاموں کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان ...

Read More »

شاہ فیصل کالونی نمبر 5 ،رینجرزنے پارک سے اسلحہ برآمدکرلیا

کراچی، شاہ فیصل کالونی میں پارک سے زمین میں دبایا گیا اسلحہ برآمد کرلیا۔شہریوں کی اطلاع پر سند ھ رینجر ز نے اسلحہ اور کئی رائونڈز اپنے قبضے میں لے لیا ۔شہری پارک میں پودےکھدائی کرکے لگارہے تھے ۔کھدائی کر نے پر لاتعدار پیکٹ بوریوں میں سے باہر نکلاگیا۔شہری نےفوری ...

Read More »