تازہ ترین

پاکستان

عمران خان نااہلی کیس ابھی ختم نہیں ہوا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد…وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے پر بہت سارے سوالات پیدا ہو رہے ہیں۔اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے پر زیادہ حیرانی نہیں ہوئی۔ یہ وہی موقف ہے جو نواز شریف نے جی ٹی روڈ پر ...

Read More »

اے ٹی ایم آوٹ آف آرڈر ہوگئی،بلاول

اسلام آباد … پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر کی نااہلی پر ردعمل میں ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ اے ٹی ایم آوٹ آف آرڈر ہوگئی۔ دریںاثناءپیپلزپارٹی کے صدر سعید غنی نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ آج کے فیصلے ...

Read More »

مہمانوں کو خواتین ووٹرز کے موثر رجسٹریشن کو یقینی بنانے کے لئے 79 اضلاع میں جاری ہے

اسلام آباد، 15 دسمبر (اے پی پی): ملک کے 79 جیلوں میں مرد اور خواتین کے ووٹوں کے درمیان خلا کو ختم کرنے کے لئے خواتین کی قومی شناختی کارڈ اور ووٹر رجسٹریشن مہم جاری ہے. انتخابی کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)، خواتین ووٹرز کے موثر رجسٹریشن کو یقینی ...

Read More »

حدیبیہ کیس ، نیب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

  اسلام آباد..سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ کیس کو دوبارہ کھولنے سے متعلق نیب اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ نیب وکیل نے دلائل میں موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں خلا ہے۔ ...

Read More »

حدیبیہ کیس کھولنے سے متعلق نیب اپیل مسترد

اسلام آباد..سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ کیس کو دوبارہ کھولنے سے متعلق نیب اپیل مسترد کردی ۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت مکمل ہونے کے بعد مختصر فیصلہ سنادیا۔ درخواست مسترد کئے جانے کی وجوہ تفصیلی فیصلے میں بتائی جائیں گی۔ واضح ...

Read More »

نئی حلقہ بندیوں کے بل پر ڈیڈ لاک ختم

  اسلام آباد… نئی حلقہ بندیوں کے بل پر ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماوں کے تحفظات دورکردیئے ۔ حلقہ بندیوں کا بل منگل 19 دسمبرکو سینیٹ سے منظورکرایا جائے گا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا ...

Read More »