تازہ ترین

پاکستان

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کی ریلوے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس

لاہور ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں،اس خاندانکا سیاست میں کوئی مستقبل نہیں، وزیر ا عظم عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، مہنگائی، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سابق ...

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جاپان کے وزیر خارجہ مسٹر تارو کونو کی خصوصی دعوت پر ہفتہ کو تین روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ ہو گئے۔ ٹوکیو روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ میں ...

Read More »

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو تحریک چلائی وہ عام انسان کی آواز بنی، ملک سے کرپشن کے خاتمہ، گورننس کی بہتری اور مڈل کلاس کے حقوق کے اہم نکات پر وہ ...

Read More »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) پاکستان کا ثقافتی چہرہ ہے جو اندرون اور بیرون ملک تمام ثقافتی سرگرمیوں کی نمائندگی کر رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعہ ...

Read More »

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چین کے سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چین کے سفیر یاؤ جنگ نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی جس میں انہوں نے بلوچستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں سے متعلق چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری بلوچستان ...

Read More »

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب قوم کے اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک جانے والے بدعنوان عناصر کو تمام وسائل استعمال کرتے ہوئے وطن واپس لاکر ان سے قوم کی لوٹی ہوئی رقم بر ...

Read More »

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں ایم مزاری سے پاکستان میں متعین کیوبا کے سفیر مسٹر گیبریل ٹیل کپوتے نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انسانی حقوق کے تحفظ سمیت ان کے متعلقہ خطوں کی ترقی سے متعلق ...

Read More »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ترکمانستان کے سفیر سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ترکمانستان کے سفیر عطادجان نیورووچ ملامو نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ نے کہا کہ پاکستان اور ترکمانستان کے مابین موجودہ بہترین تعلقات کو معاشی تعاون اور پارلیمانی ...

Read More »

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی کیرج فیکٹری کے دورہ کے موقع پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کیرج فیکٹری کی استعداد کار بڑھائیں گے اور اگلے سال سے سب مسافر ٹرینیں پاکستان میں بنائیں گے، 11 فروری تھل ایکسپریس کا افتتاح کریں گے۔ جمعہ کو کیرج فیکٹری میں اپنے ...

Read More »

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار عباس بخاری کی ”اے پی پی” سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) وزارت اوورسیز نے بیرون ممالک جانے والے محنت کشوں کو بائیو میٹرک سسٹم سے منسلک کرکے ایجنٹس کی جانب سے ان کے استحصال کو ختم کر دیا ہے، بیرون ملک جانے والے تمام محنت کشوں کا مکمل ڈیٹا اب وزارت کے پاس ...

Read More »