تازہ ترین

شوبز

شہنشاہِ ظرافت کا خطاب پانے والے لیجنڈ اداکار منور ظریف کے مداح آج ان کا

منور ظریف کے فن کی داد ان کے چاہنے والوں نے کچھ اس طرح دی کہ انہیں ہر کردار میں پسند کیا، ان کے کئی کامیڈی رول ایسے تھے جن کا تصور کرکے فلم بین آج بھی بے اختیار ہنسنے لگتے ہیں، انیس سو اکسٹھ میں فلم ڈنڈیاں سے فنی ...

Read More »

کراچی اور لاہور میں دو روزہ منفرد ہیئر اسٹائل شو کا انعقاد کیا گیا

شو کے ذریعے دو ہزار اٹھارہ میں عالمی سطح پر اپنائے جانے والے ہیئر ٹرینڈز سے پاکستانی عوام کو متعارف کرایا گیا۔شو میں فیشن اور ہیئر سیلون کے شعبوں سے وابستہ افراد سمیت میک اپ، شوبز، میڈیا اور دیگر شعبوں کی اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔شو میں مختلف مڈلز ...

Read More »

ماڈل و اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ

ماڈل و اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کا اپنا مزہ ضرور ہے لیکن تھیٹر پر کام کرنا سب سے مشکل ہے اس کے باوجود تھیٹر پر پرفارمنس میری اولین ترجیح ہوتی ہے ۔اداکارہ نے کہا تھیٹر فنکاروں کے لئے ایک ...

Read More »

نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر

نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ان تصاویر میں سجل علی کا چہرہ اس حد تک زخموں سے بھرپور ہے کہ پہچاننا مشکل ہورہا ہے۔ان کی ایک آنکھ مکمل طور پر سوجی ہوئی ہے۔تاہم سجل کے چہرے پر زخموں کے نشانات حقیقی ...

Read More »

ہالی وڈ ان دِنوں خوف اور دہشت کی لپیٹ میں ہے، اسی سلسلے میں نئی ہاررتھرل فلم

خوف اور دہشت سے بھرپور یہ فلم ۔۔۔ دی پرج ۔۔۔۔ کا اگلا حصہ ہے جس میں ایک بار پھر ایسے خطرناک ایونٹس کی منظر کشی کی گئی ہے جس میں ایک دن کیلئے جرائم کی اجازت ہوتی ہے اور قانون ساز ادارے جرائم پیشہ افراد کے سامنے مکمل طور ...

Read More »

فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ کی دنیا سے ایک اور

ہالی وڈ کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم ۔۔۔ دی لاسٹ مین ۔۔۔۔ کا پہلا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔۔۔۔ اس فلم کی کہانی ایک ایسے سابق فوجی کے گرد گھوم رہی ہے، جو ذہنی بیماری میں مبتلا ہوکر یہ سمجھتا ہے کہ قیامت قریب ہے۔۔۔۔ فلم کی کاسٹ میں ہیڈن کرسٹینسن، ...

Read More »

پاکستان کے مشہور اور معروف اداکار نور محمد لاشاری کی

کوٹ لاشاری سے تعلق رکھنے والے مشہور فنکار نور محمد لاشاری نے اپنے کریئیر کا آغاز بطور استاد ایک اسکول سے کیا۔۔۔ پاکستان ٹیلیویژن ڈراموں میں کام کرنے کے بعد شہرت نے ان کا دامن تھام لیا۔۔۔ نور محمد لاشاری نے ریڈیو ، ٹیلیویژن ، اسٹیج ڈراموں کے علاوہ سندھی ...

Read More »

انوکھی اور خوفناک بلاؤں کے دلچسپ خاندان کے گِرد گھومتی ہالی وڈ کی

ہالی وڈ کی اس نئی کامیڈی فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو شیطانی چڑیل کے خطرناک جادو کے زیرِ اثر ہوتا ہے اور اپنی حقیقی شکل و صورت سے تبدیل ہو کر ڈریکولا، خوفناک ممی اور دیوہیکل بلاء بن جاتا ہے۔۔۔۔اس انوکھے خاندان سے ...

Read More »

معروف قوال استاد راحت فتح علی خان رواں سال قوالیوں کی

پاکستان کے معروف قوال استاد راحت فتح علی خان کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں قوالی کی محفل سجا کر سینچری مکمل کریں گے دو ہزار اٹھارہ قوالیوں کے سال کے طورپر منایا جائے گا ان قوالیوں کو منفرد انداز میں پیش کرنے کے لیے استاد نصرت فتح ...

Read More »

گریمی ایوارڈز میں کس نے کیا کلین سویپ

امریکی گلوکار برونو مارس کی البم۔۔۔۔ 24 کے میجک ۔۔۔۔ نے گریمی ایوارڈز میں کلین سویپ کرتے ہوئے6 انعام اپنے نام کر لیے۔۔۔۔ امریکی شہر نیویارک کے میڈی اسکوائر میں منعقدہ 60 ویں سالانہ گریمی ایوارڈز تقریب میں امریکی گلوکار برونو مارس کی تیسری البم کے ٹائیٹل سونگ ۔۔۔۔ دیٹس ...

Read More »