تازہ ترین

شوبز

فاطمہ ثنا شیخ نے عامرخان کے ساتھ تعلقات پرخاموشی توڑدی

فلم ’دنگل‘ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے عامر خان کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔فلم ’دنگل‘ میں بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان کی بیٹی کا کردارادا کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کا نام جب ان کے آن اسکرین والد (عامر ...

Read More »

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکرکو دنیا سے بچھڑے 24 برس بیت گئے

اپنی شاعری کے ذریعے خوابوں، خوشبوؤں اور نوجوانوں کے دلوں کی ترجمانی کرنے والی شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے بچھڑے 24 برس بیت گئے۔نوجوانوں کی زندہ دل شاعرہ پروین شاکر نے 24 نومبر 1952 میں کراچی میں ادبی خاندان میں آنکھ کھولی جس کی وجہ سے وہ اپنے گھر ...

Read More »

بھارت میں رہ کر اپنے بچوں کے لیے فکر مند ہوں، نصیرالدین شاہ

بھارتی ہندو انتہا پسند جماعتوں نے نامور بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جانا چاہئے۔بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ ان دنوں بھارت میں مشکل وقت سے گزررہے ہیں، ہندوانتہا پسند جماعتیں ہاتھ دھو کر ان کے ...

Read More »

فلم زیرو لوگوں کی توقعات پر کس حد تک پورا اترنے میں کامیاب رہی؟

بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ‘زیرو’ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی ہے۔جو اگست 2017 میں ریلیز ہونے ہوکر فلاپ قرار پانے والی جب ہیری میٹ سیجل کے بعد ان کی پہلی فلم ہے اور اس سے لوگوں کو بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں، ...

Read More »

اداکارہ عالیہ بھٹ کا سیکورٹی گارڈ کیا کرتا تھا

7 بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کترینہ کیف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گارڈکی چھٹی کرادی‘عالیہ بھٹ نے اپنے باڈی گارڈ کو شراپ پینے پر نوکری سے فارغ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ اپنے قریبی دوست سدھارت ملہوترا کے گھر تقریب میں شرکت کے لیے پہنچیں جہاں ...

Read More »

سال 2018 میں ہونے والی اہم شادیاں

سال 2018 میگا ہٹ فلموں سے زیادہ میگا اسٹارز کی شادیوں کے حوالے سے یاد رہے گا۔ نہ صرف نئے نویلے جوڑے بلکہ ان کے چاہنے والے بھی عرصے تک ان شادیوں کو یاد رکھیں گے۔ وجہ؟ ۔۔۔ ان کا انوکھا اور منفرد انداز اور کروڑوں روپوں کے اخراجات۔انوشکا شرما ...

Read More »

سلمان خان رواں ماہ 53 برس کے ہو جائیں گے

بالی وڈ اداکار سلمان خان رواں ماہ 53 برس کے ہو جائیں گے، اس مرتبہ انھوں نے اپنی سالگرہ تقریب منفرد بنانے کیلئے 3 دن منانے کا فیصلہ کیا ہے، جو 26 سے 28 دسمبر تک جاری رہے گی۔بھارتی فلم انڈسٹری میں سلمان خان اپنی اداکاری کے علاوہ دوسروں کی ...

Read More »

پریانکا چوپڑا اورنک جونزکے دوسرے استقبالیے کی تصاویروائرل

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورامریکی گلوکار نک جونز کے دوسرے استقبالیے کی تصاویر میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھنے والی پریانکا چوپڑا جس طرح اپنی شادی اور پہلے استقبالیے میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں بالکل اسی طرح وہ اورنک جونز اپنے ...

Read More »

سارہ علی خان کی خواہش پوری ہوگئی

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی۔بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان اپنی ڈیبیو فلم سے پہلے ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں لیکن رواں ماہ ریلیز ہونے والی ان کی ڈیبیو فلم ...

Read More »

جیکی چن دنیا کے معروف ترین اداکار، لیکن ان کی بیٹی

ہانگ کا نگ جیکی چن دنیا کے معروف ترین اداکاروں ہیں جن کے اثاثے اربوں میں ہیں لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ ان کی بیٹی انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے مجبور ہے۔ شنگھائسٹ کے مطابق جیکی چن کی بیٹی کا نام ایٹا نگ ہے جو ...

Read More »