تازہ ترین

دنیا

امریکا سے بندوق کی نوک پر تجارتی معاہدے نہیں کریں گے،فرانس

پیرس ۔ 24 مارچ (اے پی پی) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ بندوق کی نوک پر رکھ کر کرائے گئے تجارتی معاہدوں پر مذاکرات نہیں کرے گا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس فیصلے کے تناظر میں ...

Read More »

یورینیئم کے 5 فیصد ذخائر سعودی عرب میں ہیں، سعودی ولی عہد

واشنگٹن ۔ 24 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دنیا میں یورینیئم کے 5 فیصد ذخائر سعودی عرب میں ہیں۔ یہ بات انہوں نے بوسٹن روانہ ہونے سے پہلے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔شہزادہ محمد بن سلمان ...

Read More »

پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ کی تیاری میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے،امریکا

واشنگٹن ۔ 23 مارچ (اے پی پی) امریکی وزیر توانائی ریک پیری نے کہا ہے کہ پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ تیار کرنے میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر توانائی نے کہا کہ امریکا کو چاہئے کہ ...

Read More »

سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر تجارت اور نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

واشنگٹن ۔ 23 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر تجارت ویلپر روس، نائب وزیر خارجہ جون سولیوان اور امریکی چیمبر آف کامرس کے سربراہ ٹوم ڈوناہیو نے ملاقات کی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ولی عہد سے ہونے والی ...

Read More »

نوروز کا پیغام دنیا کے لیے سب سے اہم ہے، انٹونیو گوترش

اقوام متحدہ ۔ 23 مارچ (اے پی پی) قوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نوروز کو دنیا کے تین سو ملین لوگوں کے لئے نیا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہار کی واپسی اور فطرت کا احیا عالمی سماج کو متحد اور دنیا میں امن و دوستی کی ...

Read More »

اقوام متحدہ کی کابل میں مزار کے قریب نوروز کی تقریب میں حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ۔22 مارچ (اے پی پی)اقوام متحدہ نے کابل میں ایک مزار کے قریب نوروز کی تقریب میں حملے کی شدید مذمت کی ہے۔عالمی ادارے کے سربراہ انتونیو گوترش کی طرف سے جاری بیان میں اس حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد ...

Read More »

صارفین کے کوائف کی ذمہ داری فیس بک پر ہے، زکربرگ

واشنگٹن ۔ 22 مارچ (اے پی پی) فیس بک کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی صارفین کے کوائف کے تحفظ کی ذمہ دار ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر فیس بک یہ کوائف محفوظ نہیں بنا سکتی تو ...

Read More »

چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ کی ریاستی کونسل کے رسمی ورکنگ اجلاس کی صدارت

بیجنگ۔ 22 مارچ (اے پی پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے ریاستی کونسل کے رسمی ورکنگ اجلاس کی صدارت کی۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اجلاس میں حکومت کی ورک رپورٹ پر عمل درآمد کے حوالے سے ذمہ داریوں کا تعین کیا گیا۔ جس سے نو تشکیل شدہ ...

Read More »

یمن میں ملیشیاءکا وجود برداشت نہیں کریں گے، سعودی وزیر خارجہ

واشنگٹن ۔ 22 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تعلقات مثالی ہیں، مختلف معاملات میں دونوں ممالک کے موقف میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے،دونوں ممالک یمن کے اتحاد اور سلامتی کے علاوہ یہاں امن کے ...

Read More »

جرمن چانسلر کا نئی پارلیمان سے پہلا خطاب،

برلن ۔ 22 مارچ (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اعتراف کیا ہے کہ 2015ءمیں مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد کی وجہ سے جرمنی تقسیم ہوا تاہم انہوں نے اس عہد کا اعادہ کیا ہے کہ ان کی چوتھی مدت اقتدار کے دوران ایسا دوبارہ نہیں ہو ...

Read More »