تازہ ترین

دنیا

افغانستان میں جنگی حکمت عملی تبدیل کی جا رہی ہے، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) امریکا کے وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ طالبان کے حملوں میں مقامی فوجی ہلاکتوں کے تناظر میں وہاں متعین امریکی فوج اپنی حکمت عملی میں تبدیلی لانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ میٹس نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ...

Read More »

پوپ فرانسس کا بالٹک کی ریاستوں کا دورہ م

ویٹی کن سٹی ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) کیتھولک میسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنا بالٹک کی ریاستوں کا دورہ مکمل کر لیا۔ اس دورے کے آخری مرحلے میں انہوں نے سیکولر نظریات کے حامل ملک ایسٹونیا کی اقلیتی کیتھولک آبادی سے خطاب کرنے کے علاوہ مقامی ...

Read More »

سید علی گیلانی، میر واعظ فورم کا کشمیر ب

سرینگر ۔ 12ستمبر (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی ہائی کمشنر میچیلی بیچھی لیٹکی طرف سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کا نوٹس کے اقدام کو سراہے ہوئے کہا ہے کہ نہتے کشمیریوں ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر، صحافیوں کو ہراساں کرنا اور

سرینگر ۔ 12ستمبر (اے پی پی) ایمنسٹی انٹر نیشنل انڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کو ہراساں کرنے اور انہیں بلا جواز طورپر قید کرنے کو اظہار رائے کی آزادی پر کاری ضرب قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایمنسٹی انٹر نیشنل انڈیا کے عہدیدار ظہور وانی نے ایک بیان ...

Read More »

ہینان میں بریجت طوفان کے باعث مواصلات کا

ہیکو ۔ 12ستمبر (اے پی پی) جنوبی چین میں سمندری طوفان بریجت کی (آج) جمعرات کو آمد کے پیش نظر کاروبار زندگی معطل کر دیا گیا۔چین کے جنوبیصوبوں ہینان اور گوانگ ڈونگ میں بریجت طوفان کی آمد کے تحت انتظامیہ نے مسافر کشتیوں اور ریل گاڑیوں کی نقل و حمل ...

Read More »

روسی وزیر خارجہ نے امریکی خارجہ پالیسی ک

ماسکو۔ 12ستمبر (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے امریکی خارجہ پالیسی کی پر زور مذمت کی ہے۔جرمن خبررساں ادار ہ کے مطابق لاوروف کا کہنا ہے کہ امریکا مذاکرات شروع کرنے سے قبل پابندیوں کی پالیسی کو ترجیح دے رہا ہے اور یہ صورتحال دونوں عالمی قوتوں ...

Read More »

روس، ترکی اور ایران ادلب کے عوام کو تحفظ

اقوام متحدہ ۔ 12ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں فوجی کارروائی کے سنگین نتائج پر انتباہ کیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ ادلب میں وسیع فوجی آپریشن بڑے پیمانے پر انسانی ...

Read More »

روس اور چین کا باہمی تجارت میں قومی کرنس

ماسکو ۔ 12ستمبر (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین کی حکومتوں نے زیادہ تر تجارتی معاہدوں میں اپنی قومی کرنسی کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روسی شہر وِلادی ووسٹوک میں منعقد ہونے والے ایسٹرن اکنامک فورم میں اپنے چینی ہم ...

Read More »

کشمیری اپنے عظیم شہداءکے مشن کو پایہ ءتکمیل تک پہنچا کر ہی دم لیں گے،سید علی گیلانی

سرینگر۔14 جولائی(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے 13 جولائی 1931ءکے شہداءکو خراج عقیدت ادا کرنے کے لیے مشترکہ مزاحمتی قیادت کے اعلان کردہ مزارِ شہداءنقشبند صاحب چلو پروگرام کو طاقت کے بل پر روکنے اور حریت قیادت کی نظر بندی ...

Read More »

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔14 جولائی(اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور قیمتی دھات کی طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصدکم ہوکر 1240.90 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے ...

Read More »