تازہ ترین

دنیا

ایرانی اور ترک صدور کی ٹیلیفونی پرگفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

تہران ۔ 18 اپریل (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونی گفتگو میں شام کی تازہ ترین صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ترکی کو اپنے مشترکہ تعاون کو تقویت دے کر کسی ...

Read More »

خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 18 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 9 سینٹ کم ہوکر 71.33 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 8 سینٹ کمی کے ...

Read More »

وطن و قوم سے غداری کی سزا بھگتنا ہوگی، صدرِ اردوان

استنبول ۔ 18 اپریل (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وطن و قوم سے غداری کرنے والے ہر شخص کو اس کی سزا بھگتنا ہوگی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں آک پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے ہفتہ وار خطاب کرتے ہوئے ...

Read More »

لاکھوں صارفین جن کی تصاویر ان کے علم میں لائے بغیر اسکین کی گئیں وہ فیس بک پر ہرجانے کا دعویٰ کر سکتے ہیں

کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنا بھرپور دفاع کرے گی۔۔۔ فیس بک پر تصاویر میں اپنے دوستوں کو ٹیگ کرنا اس ویب سائٹ کا مقبول ترین فنکشن رہا ہے اور ٹیکنالوجی کے بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ فیس بک نے فیشل ریکگنیشن یعنی چہرے کی شناخت ...

Read More »

منی ایکسچینج کے دباﺅ میں آئے ہوئے

استنبول ۔ 17 اپریل (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے منی ایکسچینج کے دباﺅ میں آئے ہوئے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈالر کی جگہ سونے کی صورت میں قرضہ لیں۔استنبول میں گلوبل انٹرپرائزنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا ہے ...

Read More »

امریکی پابندیوں کا جواب دیں گے، روس

ماسکو ۔ 17 اپریل (اے پی پی) روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ تازہ امریکی پابندیوں کے جواب میں تیار کردہ مسودہ بِل جلد منظور کر لیا جائے گا۔ روس کے خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ...

Read More »

بھارتی آرمی چیف کا حالیہ بیان کشمیریوں

سرینگر ۔ 17 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہاہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے کشمیر بارے حالیہ بیان میںکشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور کرنے میں بھارتی فوج کی شکست کا برملا اعتراف کیاگیا ہے ۔ ...

Read More »

شامی حکومت نے اپنی قوم پر 4 بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے

لندن ۔ 17 اپریل (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے الزام عائد کیا ہے کہ شامی حکومت نے اپنی عوام پر چار بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میںتھریسا مے نے شام میں فوجی کارروائی کے حوالے سے ایوان ...

Read More »

شہزادہ ہیری دولت مشترکہ کے یوتھ ایمبسڈر مقرر

لندن ۔ 17 اپریل (اے پی پی) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے اپنے 33 سالہ پوتے شہزادہ ہیری کو دولت مشترکہ کیلئے یوتھ ایمبسڈر مقرر کر دیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ پرنس ہیری کا پہلا اعلیٰ درجے کا عوامی کردار ہو گا جس میں وہ اپنی ہونے والی ...

Read More »

بھارتی فورسز نہتے کشمیریوں کی نسل کشیُ جاری رکھے ہوئے ہے

سری نگر ۔ 16 اپریل (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءاور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے گزشتہ روز چھترگل کنگن میں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوان عامر حمید لون کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فورسز نہتے کشمیریوںکی ...

Read More »