تازہ ترین

علی رضا عابدی کی نماز جنازہ، سیاسی رہنماوں کی بڑی تعدادمیں شرکت

کراچی ، ڈیفنس میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ایم اکیوایم پاکستان کے سابق رہنماعلی رضا عابدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ یثرب میں ادا کردی گئی۔ایم اکیوایم پاکستان کے سابق رہنما علی رضا عابدی کی نمازجنازہ میں سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد اورعزیزواقارب نے شرکت کی۔واضح رہے کہ علی رضا عابدی کوگزشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ان کے گھر کے باہرگولیاں ماری گئیںتھی۔موٹرسائیکل پرسواردونوں حملہ آور دس سیکنڈ میں کارروائی کرکے فرار ہوگئے۔ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے علی رضاعابدی کے قتل پر3روزہ سوگ کااعلان کیا ہے۔

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*