تازہ ترین

وزیر اعظم عمرا ن خان کی زیرصدارت صحت بار

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمرا ن خان کی صدارت میں جمعہ کو صحت کے بارے میں ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قومی صحت وخدمات عامر محمود کیانی، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری صحت اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

 

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*